ٹیکنالوجی ٹوئٹر نے ٹویٹس پڑھنے کی عارضی حد مقرر کر دی ایلون مسک کے مطابق تصدیق شدہ اکاؤنٹس اب عارضی طور پر روزانہ 6000 تک پوسٹس پڑھ سکیں گے جبکہ غیر تصدیق شدہ اکاؤنٹس 600 پوسٹس تک محدود کر دیے گئے ہیں۔