دنیا اردن، لاطینی امریکہ کے ممالک نے اسرائیل سے سفیر واپس بلا لیے اردن کی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ ’اردن کے سفیر کی تل ابیب اور اسرائیلی سفیر کی عمان واپسی غزہ میں اسرائیلی جنگ کے خاتمے سے مشروط ہے۔‘