کھیل رگبی کی گیند کے پیچھے کیا سائنس ہے؟ رگبی کی گیند جسم کے ساتھ لگا کر پکڑنے اور ٹیم میں ساتھی کو پھینکنے میں آسان ہوتی ہے اور کھیل میں کئی اہم لمحات میں ایک مخصوص راستہ اپناتی ہے۔