پلان بی

زاویہ

غریدہ فاروقی سیاست کا پلان بی ۔ ۔ ۔

پاکستانی سیاست کی اے بی سی بڑی ہی دلچسپ ہے۔ کبھی کہا جاتا تھا کہ پاکستان میں اقتدار حاصل کرنا ہے تو ٹرپل اے کا کلیہ جادوئی ہے یعنی اے فار اللہ، اے فار آرمی اور اے فار امریکہ۔