دنیا ترکی: خلا میں پہلا ’چٹ پٹا کباب‘ بھجوانے کی کوشش ترکی کے شہر آدانا میں ایک ریستوران کے مالک نے پہلے انسان کے خلا میں پہنچنے کی 61 ویں سالگرہ منانے کے لیے ایک چٹ پٹا کباب خلا میں بھیجنے کی کوشش کی۔