ایشیا افغانستان: طالبان قیادت ملا محمد عمر کی قبر منظرعام پر لے آئی افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کے مطابق ملا محمد عمر کی قبر اتوار کو ایک تقریب کے دوران منظر عام پر لائی گئی ہے۔