فلم وقت سے پرے، گلزار کی فلم ’لیکن‘ پر انوکھی کتاب گلزار کی فلم ’لیکن‘ پر لکھی گئی تقریباً پوری کتاب مکالمے کی شکل میں چلتی ہے اور گلزار صاحب کی شاعری اور فلم میں چھپے چند اہم ترین گوشوں کا اجتماعی مطالعہ کرتی ہے۔