کیمپس خیالات کے اظہار پر لیکچرار کی گرفتاری کیوں؟ اختر خان ایک بےچین نوجوان دانشور لگتے ہیں جو اپنی تنقید میں اکثر براہ راست اور سخت رہتے تھے۔ تاہم وہ معاشرے میں نفرت پھیلانے والوں میں سے نہیں ہیں۔