کھیل فون چرانے پر یو ایف سی سٹار مک گریگر گرفتار مک گریگر نے مداح سے فون چھینا اور غصہ میں اسے پاؤں تلے روندھنے کے بعد اٹھا کر چلتے بنے۔