فن ’اس عمر میں کوئی اور کام بھی نہیں ہوتا‘: جدید دور میں ڈھول والے مشکلات کا شکار ڈھول بجانے والے استاد ظفر حسین نے کہا: ’اب ہماری وہ اہمیت نہیں رہی جو پہلے ہوا کرتی تھی۔ لوگ اب ڈھول بجانے سے منع کر دیتے ہیں۔ کبھی کبھی ایک ہفتے تک کوئی تقریب نہیں ملتی۔‘