فٹ بال فٹ بال میچوں میں بدنظمی، بچوں کے بگڑنے کا رحجان برطانیہ کے فٹ بال پولیسنگ کے سربراہ نے خبردار کیا ہے کہ میچوں میں تشدد اور بدنظمی میں اضافے کی وجہ سے 10 سال سے کم عمر فٹ بال شائقین غنڈہ گردی کی طرف راغب ہو رہے ہیں۔