چین کی وزارت خارجہ نے اس بارے میں ایران کے ساتھ بات چیت سے لاعلمی کا اظہار کیا ہے۔
خبریں
لا اینڈ جسٹس کمیشن آف پاکستان کی گنتی بتاتی ہے کہ اگست تک پاکستان بھر کی اعلیٰ عدالتوں، ماتحت عدالتوں، ڈسٹرکٹ کورٹس، شرعی عدالت اور سپریم کورٹ میں کل ملا کر زیر التوا مقدمات کی تعداد پونے بائیس لاکھ ہے۔ لیکن پیارے پاکستانیو! یہ خبر نہیں۔