کیمپس ایئریونیورسٹی الومینائی تنظیم کے انتخابات مکمل سٹوڈنٹس افیئرز ڈیپارٹمنٹ کے زیراہتمام الومنائی الیکشن میں شاہین پینل کے محمد صرم دستگیر واضح اکثریت سے صدر کا الیکشن جیتنے میں کامیاب ہوئے ہیں۔