پاکستان قومی شاہراہوں پر ٹول ٹیکسوں میں 8 ماہ میں دوسری بار اضافہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ 26 اگست 2025 سے 25 اگست 2026 تک 10 فیصد اضافے کے ساتھ ٹول ٹیکس وصول کیا جائے گا جس کا اطلاق بھی کر دیا گیا ہے۔