ٹیکنالوجی ٹام کروز اور بریڈ پٹ کی اے آئی ایکشن ویڈیو، ہالی وڈ تباہی کے دہانے پر؟ ’ڈیڈپول اینڈ وولورین‘ کے سکرین رائٹر ریٹ ریز نے ایکس پر وائرل ویڈیو دیکھنے کے بعد مایوسی بھرے انداز میں کہا ’ہمارا دور شاید ختم ہو گیا۔‘