اسامہ بن ہارون
بلاگ

کراچی میں پیاس کے سوداگر؟

سندھ حکومت نے پچھلے کئی سالوں سے اس مسئلے کو سنجیدگی سے نہیں لیا جس کی وجہ سے اس طرح کی تنظیموں اور مافیا نے جنم لے لیا ہے جو اپنی مرضی کے ریٹ پر پینے کا پانی فراہم کرتے ہیں۔