ٹرینڈنگ پی ایس ایل 10 کا ’اینتھم کم شادی کا گانا زیادہ لگا‘ پی ایس ایل 10 کے آفیشل اینتھم کو علی ظفر، ابرار الحق، نتاشہ بیگ اور طلحہ انجم نے اپنی آواز سے سجایا ہے۔