فن حمید ہارون کی جامی کے خلاف عدالت میں ایک ارب ہرجانے کی درخواست ڈان میڈیا گروپ کے سی ای او نے سندھ ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں استدعا کی ہے کہ جامی اپنے الزامات کے ثبوت دیں اور عدالت انھیں ہتک آمیز بیان دینے سے روکے۔