صحت کرونا ویکسین پاکستان آ رہی ہے مگر پہلے کس کو لگے گی؟ ویکسین لگانے کا پہلا مرحلہ جنوری کے آخر میں شروع ہو جائے گا مگر حکومت ابھی تک یہ طے نہیں کر پائی کہ کس ملک سے ویکسین لی جائے گی۔