فلم ’غزہ: ڈاکٹرز انڈر اٹیک‘: بی بی سی پر نشر نہ ہونے والی فلم کے لیے بافٹا ایوارڈ فلم کے پروڈیوسر بین ڈی پیئر نے سٹیج پر سے ہی بی بی سی سے سوال کیا کہ: ’آپ نے ہماری فلم ڈراپ کر دی، تو کیا آپ آج رات بافٹا کی سکریننگ سے ہمیں بھی نکال دیں گے؟‘