پاکستان اسرائیل، امریکی مصنوعات کے بائیکاٹ کے لیے ’پراسرار‘ بینرز ان بینرز پر امریکہ اور دیگر عالمی کمپنیوں کے لوگو پر کالے رنگ سے کراس (X) کا نشان اور سرخ رنگ سے بائیکاٹ کے نشان لگا کر عوام الناس سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ ان کمپنیوں کی مصنوعات کا مکمل بائیکاٹ کریں۔