فن پاکستان کے پہلے سکرین ایوارڈز کی تقریب آج دبئی میں دبئی میں پہلے پاکستان انٹرنیشنل سکرین ایوارڈز آج منعقد کیے جارہے ہیں جن میں نہ صرف فلم، ٹیلی ویژن اور موسیقی بلکہ فیشن کے شعبے میں بھی اعلیٰ خدمات ادا کرنے پر اعزازات دیے جائیں گے۔