فٹ بال غزہ سے متعلق سوشل میڈیا پوسٹ: الجیرین فٹ بالر پر فرانس میں مقدمہ یوسف عطال اس وقت عدالتی نگرانی میں ہیں اور ان کے پیشہ ورانہ فٹ بال کھیلنے کے علاوہ بیرون ملک سفر پر بھی پابندی عائد ہے۔