خواتین طالبان سے فرار افغان خاتون کا تائیکوانڈو چیمپیئن بننے کا خواب طالبان کے حکومت میں آنے کے بعد کابل میں اپنے گھر سے فرار ہونے والی 21 سالہ مرضیہ حمیدی کو ایک انجان ملک میں نئی شروعات کرنے میں ذہنی اور جسمانی چیلنجز کا سامنا ہے۔