ملٹی میڈیا ملیے دنیا کی طویل العمر بلی ’فلوسی‘ سے گنیز ورلڈ ریکارڈز نے بھی فلوسی کے طویل العمر ہونے کے اس ریکارڈ کو تسلیم کر لیا ہے۔ فلوسی چند ہی ہفتوں میں اپنی 27ویں سالگرہ منائیں گی۔