پاکستان سوات: مدرسے کے طالب علم پر تشدد کیس میں 10 افراد گرفتار پولیس نے مدرسے سے لاٹھیاں اور زنجیریں بھی برآمد کر لی ہیں، جبکہ اسسٹنٹ کمشنر خوازہ خیلہ نے مدرسہ کو سرکاری طور پر سیل کر دیا ہے۔