ٹیکنالوجی بیس لاکھ میں کون سی نئی گاڑی ملے گی؟ 2018 سے پہلے جیب میں بیس لاکھ کی رقم لے کے آپ شوروم جاتے تو آپ کو نئی جی ایل آئی یا سٹی ایسپائر مل سکتی تھی، آج کیا ملے گا؟