تاریخ ایک منفرد فرانسیسی مؤرخ جیولز مشلے نے ناصرف انقلاب کی تاریخ لکھی بلکہ فرانس کی تاریخ پر تفصیلی تحقیق کرتے ہوئے تاریخ نویسی میں اہم اضافے کیے۔