بلاگ غزہ پر حملے کا ایک محاذ میڈیا بھی ہے اسرائیل کے حق میں بیانیہ تشکیل دینے کے لیے کروڑوں ڈالر خرچ کرنے اور سیاسی اور سفارتی دباؤ ڈالنے کے علاوہ دھمکیوں سے بھی کام لیا جا رہا ہے۔