پاکستان گھوٹکی ٹرین حادثہ: 24 گھنٹے میں تحقیقاتی رپورٹ طلب صوبہ سندھ کے ضلع گھوٹکی میں دو ٹرینوں کے درمیان تصادم میں 40 سے زائد افراد ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہوئے ہیں۔ امدادی کارروائیاں ابھی بھی جاری ہیں۔