خواتین لاہور: حبیب جالب کی بیٹی کا ڈھابہ ایک دن بعد کیوں ہٹا دیا گیا؟ طاہرہ جالب کے بقول ’اہلکار ڈھابہ ہٹانے آئے اور کہا کہ پہلے بینر پر مریم نواز کی تصاویر لگاؤ اور تحریری اجازت لیں پھر ڈھابہ لگانے کی اجازت دی جائے گی۔‘