ماحولیات گنگا چوٹی کا سالانہ سنو فیسٹول، آئس ہاکی نہ ہوسکی سطح سمندر سے نو ہزار 990 فٹ بلند پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع باغ میں واقع گنگا چوٹی پر رواں برس کم برف باری کے سبب آئس ہاکی نہ کھیلی جا سکی۔