ایشیا فرانسیسی سٹنٹ مین عمارت کی 68 ویں منزل سے گر کے دم توڑ گئے پولیس کو جائے وقوع سے لوسیڈی کا سپورٹس کیمرہ ملا جس میں ایکسٹریم سپورٹس کی ویڈیوز موجود تھیں۔ سٹنٹ مین کی موت کی وجہ اور ہانگ کانگ پولیس کی جانب سے سرکاری بیان ابھی تک سامنے نہیں آیا۔