سیاست زرداری کی فرحت اللہ بابر سے شکایت: ’تم بھی مجھے لیڈر نہیں مانتے‘ صدر آصف علی زرداری کے پہلے دور صدارت میں ان کے ترجمان فرحت اللہ بابر کی اس نئی کتاب کی زبانی ایوان صدارت کے اندرونی راز، بحرانوں کا چشم دید احوال پڑھنے کو ملیں گے۔