اطمینان

بلاگ

سکون پہ لیکچر دیتے آرام طلب بابے

آپ پلاؤ کی 35 دیگیں ایک جیسے مصالحے کے ساتھ بنائیں اور لوگوں کو کھلایں۔ کسی کو ذائقہ بہت اچھا لگے گا، کسی کو صرف اچھا اور کوئی اس میں نقص نکالتا پایا جائے گا۔ کیوں؟ جو چیز چھو کر نہیں دیکھی جا سکتی اس کی ایک تشریح پر اتفاق ممکن نہیں ہے۔