ایشیا کرونا: ایران میں پھنسے چھ ہزار سے زائد بھارتی واپسی کے لیے بے تاب تہران میں بھارت کے سفارت خانے کے باہر احتجاج کرنے والے بھارتی شہریوں کا مطالبہ ہے کہ انہیں اس ملک سے نکالا جائے جہاں کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 500 سے تجاوز کرگئی ہے۔