پاکستان کرونا: ’لوگوں کو چاہیے کہ وہ شادی کی تقریبات خود منسوخ کریں‘ کرونا وائرس کے پیش نظر پنجاب اور خیبرپختونخوا میں شادی ہالوں کی بندش کا حکم دیا گیا ہے، جس کے باعث تقریبات منسوخ ہونے سے لاکھوں کا نقصان ہو رہا ہے۔