ورک فرام ہوم

بلاگ

چھوٹا مینڈک پہلے کھانے میں کیا فائدہ ہے؟

فرصت کے انتظار میں ہماری نسل نے اپنی آدھی سے زیادہ عمر گزار دی اور جب مل گئی تو ایسے لٹ ہوئے کہ پہلے سے چلتے کام بھی چھٹ گئے۔ پچھلے پورے ایک سال کے دوران مجھے بتا دیں اگر سونے کے علاوہ کوئی ضروری کام نمٹایا ہو آپ نے؟