سوشل گرل فرینڈ کی طرف سے رونالڈو کے لیے رولز رائس جارجینا نے انسٹاگرام پر اپنے اکاؤنٹ کے ذریعے ایک ویڈیو بھی جاری کی ہے جس میں رونالڈو کو خوشی کا اظہار کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔