وائرل ڈیٹنگ ٹرینڈ جو سنگلز پر زور دیتا ہے کہ وہ دکھائی دینے والی باتوں سے زیادہ جذباتی تعلق کو ترجیح دیں لیکن ماہرین کے مطابق یہ مفروضوں پر قائم ہے۔
جب 81 سالہ اطالوی سٹیفانو بوزینی ہسپتال میں داخل اپنی علیل اہلیہ کی کرونا وائرس کی وجہ سے عیادت کرنے سے قاصر ہوئے تو انہوں نے اس کا ایک منفرد حل نکالتے ہوئے ہسپتال کے باہر گلی میں بیٹھ کر ان کے لیے باجا بجا کر گانے گا ڈالے۔