معیشت مٹی کا تیل مہنگا ہونے سے کون سے شعبے متاثر ہوں گے؟ ماہرین کے مطابق مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ مختلف صنعتوں کو مختلف طریقوں سے متاثر کرتا ہے۔