میری کہانی 'لڑکا بننے کا شوق تو تھا ، اب سر پہ پڑی ہے تو لڑکا بننا بھی پڑا' والد کے انتقال کے بعد عائشہ نے نہ صرف اپنا نام بلکہ اپنی مکمل پہچان بدل ڈالی۔ ان کا نیا نام علی رضا تھا۔ نام ہی نہیں ان کی ہمت، ان کا کا کام، ان کا حوصلہ اور ان کی سوچ سب مردانہ تھی۔