ٹیکنالوجی گوگل کی وارننگ: لاکھوں جی میل اکاؤنٹ ’ڈیلیٹ‘ ہونے والے ہیں ای میلز، ڈاکیومنٹس، سپریڈشیٹس، کیلینڈر اپوائنٹمنٹس، تصاویر اور ویڈیوز کو مستقل طور پر ڈیلیٹ کر دیا جائے گا۔