پاکستان ممکنہ انڈین حملہ: مظفر آباد کے سرکاری گوداموں میں راشن ذخیرہ پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی حکومت نے شہریوں کو دو ماہ کا راشن ذخیرہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔ بعد میں اس مدت کو دو ماہ کر دیا گیا تھا۔