بلاگ کلاسک اردو شاعری، ٹھرک پن، ناامیدی، عاشق مزاجی اور پیڈوفیلیا انکار نہیں ہے کہ بارہ پندرہ سال کے بچوں کو پیار محبت سے شغف ہو گا، برابر ہو گا، لیکن ایک بڑی عمر کا انسان جب ان کا حلیہ بیان کرتے ہوئے اس طرح کی تصویریں بیان کرے تو اسے پیڈوفیلیا کے علاوہ کیا کہیں گے؟