بلاگ قبائلی اضلاع میں موثر پولیسنگ کا دعویٰ مگر حقیقت کیا ہے؟ آئی جی خیبرپختونخوا ڈاکٹر ثنا اللہ عباسی کا دعویٰ ہے کہ قبائلی اضلاع میں جرائم میں کمی آئی ہے تاہم رہائشیوں کا کہنا ہے کہ پولیس کا نظام اب بھی اتنا مضبوط نہیں۔