خواتین ’یوٹیوب سے تیاری کی‘: تھر سے سی ایس ایس کرنے والی ’پہلی‘ خاتون ایم بی بی ایس کے بعد مقابلے کے امتحان میں کامیاب ہونے والی کرن کھتری کے مطابق وہ ’تھرپارکر میں واحد اور پورے سندھ سے تاحال سی ایس ایس کرنے والی تیسری ہندو لڑکی‘ ہیں۔