پاکستان ’تم نے گریہ کیا، مجلس تمام ہوئی‘: علامہ طالب جوہری انتقال کر گئے طویل عرصے تک پاکستان ٹیلی ویژن پر ’شام غریباں‘ کی مجلس پڑھنے والے معروف شیعہ عالم دین علامہ طالب جوہری انتقال کر گئے۔