دنیا جنوبی کوریا: طیاروں میں تصادم سے قبل پائلٹ سیلفیاں لیتے رہے 2021 میں تربیتی مشن کے دوران جنوبی کوریا کی فضائیہ کے دو ایف 15 طیارے آپس میں ٹکرا گئے تھے، جن کی مرمت پر چار لاکھ پاؤنڈ سے زیادہ رقم خرچ ہوئی۔