فلم بالی وڈ سٹارز کو اپنے اشاروں پر نچانے والی سروج خان چل بسیں دو ہزار سے زائد گانوں کی کوریوگرافی سروج کو پیار سے 'ماسٹرجی' کہہ کر پکارا جاتا تھا۔